عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 عید پر گرجا گھروں میں فلسطینی بھائیوں کے تحفظ کیلئے دعائیہ تقریبات منعقد ہوں گی

راچی(پی پی آئی)کرسچن رائیٹس ڈیفنس کونسل کے چیئرمین عادل جارج مٹو نے مسلمان بھائیوں کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم پر دنیا بھر کے مسلمان دکھی ہیں، دنیا بھر کی مسیحی برادری ایسٹر کی تقریبات میں فلسطینی بھائیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف دکھ کا اظہار کرچکی ہے، عید پر بھی مسیحی کمیونٹی اپنے مسلمان بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہے، پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر گرجا گھروں میں عبادت کے دوران فلسطینی بھائیوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔