عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں سجاول کے مقام پر 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹرگیس کا ذخیرہ دریافت

سجاول(پی پی آئی) سندھ کے ضلع سجاول میں او جی ڈی سی ایل نے  کھدائی کے دوران 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹرگیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا۔تفصیلات کیمطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے،او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہیکہ دریافت سے ملکی ٹائٹ گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کرگیس دریافت سے آگاہ کر دیا،خط میں کہا کہ گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔