عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کیلئے رجوع

اسلام آباد(پی پی آئی) سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے،پی پی آئی کے مطابق  اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ دستاویز فراہم کر دی ہیں، الیکشن ایکٹ 2017کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹر کرا رہے ہیں۔ سابق وزیرِ اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ا?ئندہ انتخابات میں نئی سیاسی جماعت کے تحت الیکشن میں حصہ لیں گے۔