ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد(پی پی آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 5 ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے 14 اپریل کو اسلام آباد پہنچے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی اسی شب اسلام آباد میں جمع ہوں گے،قومی ٹیم 18اپریل 20اور 21اپرہل کوپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچزکھیلے گی، پی پی آئی کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف سیریزکے بعدقومی ٹیم انگلینڈ اورآئرلینڈ کا دورہ کرے گی، پاکستان ٹیم اس سال آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی حصہ لیگی۔