کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

کراچی(پی پی آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ انداز پیر15اپریل کوحیدر آباد میں ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق اس قرعہ اندازی کا پہلااور واحد انعام15لاکھ روپے، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔