حسن ابدال(پی پی آئی)بیساکھی میلہ کی تقریبات کیلئے بھارت سے تین ہزار کے قریب سکھ یاتری واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔پی پی آئی کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ، سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا، بیساکھی میلہ کی مرکزی تقریب 14اپریل کو گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہوگی، سکیورٹی, ٹرانسپورٹ میڈیکل سمیت تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے، سکھ یاتری ننکانہ صاحب، دربار صاحب کرتارپور بھی جائیں گے، 21اپریل کو سکھ یاتری لاہور میں گردوارہ ڈیرہ صاحب آئیں گے، 22اپریل کو سکھ یاتری واہگہ کے راستے بھارت واپس روانہ ہوں گے۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم