چترال(پی پی آئی)چترال میں ضلعی انتظامیہ نے 15 اپریل سے 17 اپریل تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشے کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بارش کے پانی اور لینڈ سلائیڈنگ سے ندی نالوں کے بھر جانے کی وجہ سے گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کومشکلات کا سامنا ہے۔ طلبا و طالبات کی حفاظت کے لیے لوئر چترال کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم