اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی

کراچی(پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی،انکی واپسی 12مئی کو شیڈول کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات پاکستان ہاکی فیڈریشن  کے اعلامیہ میں بتائی گئی۔ شہلا رضا نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ ایونٹ میں قومی کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔