اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بالائی علاقوں میں داخل ہو گیاہے جس کے بعد 19اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا ہ میں 17سے 21اپریل کے دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے، بلوچستان میں 16سے 19اپریل کے دوران مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، کراچی، حیدرآباد، سکھر، جیکب آباد میں 17اور 19اپریل کے دوران بارش متوقع ہے، موسلادھار بارش کے سبب 17سے 18اپریل کے دوران دیر، سوات، چترال، کوہستان اور دریائے کابل کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، بالائی خیبر پختونخواہ، کشمیر، مری، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کابھی خدشہ ہے۔
Latest from Blog
معیشت اور تجارت کے لیے کراس اسٹریٹس فیئر کی آرگنائزنگ کمیٹی آفس فوژو، چائنا، 20 مئی،
لاہور، پاکستان، ۲۰ مئی ۲۰۲۴ْ۔۔۔ پی آر نیوز وائر/۔۔ ٹرینا سولر، اسمار ٹ پی وی اور
اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ
راولپنڈی(پی پی آئی)راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو
لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری
سلام آباد(پی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس
اسلام آباد(پی پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
کوئٹہ(پی پی آئی) محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع
کھٹمنڈو /نیپال(پی پی آئی)پاکستانی 12 اینڈ انڈر ٹیم اے-ٹی-ایف 12 اینڈ انڈر ٹیم کمپیٹیشن ریجنل کوالیفائنگ