سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں کمی، بینکوں کے ڈیپازٹس میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی)اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں معمولی کمی جبکہ بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر کی مالیت ایک لاکھ ڈالر کم ہو کر 8 ارب 4 کروڑ ڈالر رہ گئی۔پی پی آئی کے مطابق بینکوں کے ڈالر ذخائر 6 کروڑ 29 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5 ارب 40 کروڑ 14 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔سونے کی قیمت میں مزید 800 روپے اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ، 47 ہزار 300 کا ہو گیااسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتہ کے دوران 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔