جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع

کراچی(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کا رواں ماہ 28اور29اپریل کو سعودی عرب کادورہ متوقع  ہے۔پی پی آئی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 28اور 29اپریل کو ورلڈاکنامک فورم کا انعقاد کیا جائے گا، ورلڈاکنامک فورم میں دنیا بھر سے رہنما شرکت کریں گے،وزیراعظم شہبازشریف ریاض میں سرمایہ کاری کونسل میں شرکت کریں گے۔