جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نواز شریف کا سندھ میں ن لیگ کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں کو منانے کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے سندھ میں ن لیگ کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پیپلز پارٹی  کے پنجاب میں بڑھتے اثر و نفوذ کے پیش نظر نوازشریف کا مشورہ دیا گیا تھا کہ وہ ماضی میں  ن لیگ سے وابستہ اہم خانوادوں کو پھر سے پارٹی میں شمولیت اور وفاق میں اہم مناصب دے کر سندھ میں  پارٹی کی فعالیت کیلئے مشاورت کریں۔