کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈاکو راج کی وجہ مسترد شدہ ٹولہ ہے: اسد قیصر

اسلام آباد(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما سابق  اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں ڈاکو راج قائم ہے جس کی وجہ مسترد شدہ ٹولہ ہے، جب غیر نمائندہ لوگ اس طرح عوام پر مسلط ہوں گے تو پھر ملک کا یہی حال ہوگا، ڈاکو راج، مہنگائی، لاقانونیت اور آئین کے ساتھ کھلواڑ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینا ہے۔سابق ا سپیکر نے کہا کہ 28 اپریل کاکراچی جلسہ اس لاقانونیت کے خلاف ایک نئی امید بن کر ابھرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے 28 اپریل کو کراچی میں میں پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ

Tue Apr 16 , 2024
کراچی(پی پی آئی) تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے 28 اپریل کو کراچی میں میں پاور شو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے 28 اپریل کو کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا  جلسہ ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق جلسے میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتیں شامل ہوں گی، تمام ورکرز، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کو دعوت دی جارہی ہے […]