اسلام آباد(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما سابق اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں ڈاکو راج قائم ہے جس کی وجہ مسترد شدہ ٹولہ ہے، جب غیر نمائندہ لوگ اس طرح عوام پر مسلط ہوں گے تو پھر ملک کا یہی حال ہوگا، ڈاکو راج، مہنگائی، لاقانونیت اور آئین کے ساتھ کھلواڑ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینا ہے۔سابق ا سپیکر نے کہا کہ 28 اپریل کاکراچی جلسہ اس لاقانونیت کے خلاف ایک نئی امید بن کر ابھرے گا۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم