راولپنڈی(پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحمت اللہ خان کے اغواکا مقدمہ پولیس نے اس کے برادر نسبتی کی مدعیت میں درج کرلیاہے۔ آر اے بازارراولپنڈی کا رہائشی رحمت اللہ خان 12 اپریل کو گھر سے نکلا لیکن تاحال واپس نہیں آیا۔۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق رحمت اللہ خان 12 اپریل کو دوستوں سے عید ملنے گیا، اس کے بعد گھر واپس نہیں آیا، موبائل فون پر رابطہ کرنے پر کال ریسیو نہیں ہوئی، بعد میں موبائل بند ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی ار میں کہا گیا کہ خدشہ ہے کہ رحمت اللہ خان کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آگیا یا پھر اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔
Latest from Blog
واشنگٹن(پی پی آئی)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کی معیشتیں کام کرنے کی عمر
کراچی(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے اکثرمین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ
جموں /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی جموں و کشمیرشاخ کے
کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے کراچی سمیت ملک بھر میں 10 کارروائیوں
اسلام آباد(پی پی آئی)قومی ہاکی ٹیم سے وزیراعظم شہباز شریف آج ملاقات کریں گے۔ پاکستان ہاکی
اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ کا آئندہ اجلاس بدھ 22 مئی سے شروع ہو گا۔ اجلاس
کراچی(پی پی آئی)آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبرمیں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے
کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تجارت کو5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے پر اتفاق کیاہے،پی
اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کا117 واں یوم پیدائش
ملتان(پی پی آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 15 مئی کو ملتان پہنچیں گے وہ