جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز، وسیع ذخائر کا اندازہ

کراچی(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے سمندری حدود میں تیل وگیس کی تلاش کا کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے 2 آف شور انڈس اور مکران بیسن میں تیل وگیس کے وسیع ذخائر کا اندازہ ہے۔ 77 سال میں  سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے صرف 14 کنویں کھودے گئے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے پاس ایک ہزار میٹر گہرے پانی کے دو بلاک اور ایک ہزار میٹر سے زیادہ گہرے پانی کے چار بلاکس  نیلامی کے لیے دستیاب ہیں۔ سعودی عرب، یو اے ای، قطر اور ملائیشیا کی کمپنیوں کو آف شور بلاکس دیئے جا سکتے ہیں۔