جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے۔ بجٹ میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں ردوبدل کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت تاجروں کی ٹیکس نیٹ میں شمولیت کے بعد تنخواہ دار طبقہ کو رعایت دینے پر غور کررہی ہے۔