اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 مارکیٹ سے غائب ادویات کی دستیابی کیلئے متبادل برانڈز لانے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے مارکیٹ سے غائب جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے نایاب ادویات کے متبادل برانڈز مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے ڈریپ نے جان بچانے والی نئی اہم ادویات کی رجسٹریشن بھی شروع کردی ہے جس کے بعد نئی ادویات کی رجسٹریشن کر کے پیداواری لائسنس جاری کئے جائیں گے۔