جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور نیٹ بند

لاہور(پی پی آئی)ضمنی الیکشن کے دوران پنجاب کے 13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی.  محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا،پی پی آئی کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران لاہور، شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، تلہ گنگ، گجرات میں سروس بند رہے گی۔ اسکے علاوہ علی پور، ظفر وال، بھکر، چکوال، صادق آباد، علی پور چٹھہ اور کوٹ چٹھہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔