کاکول(پی پی آئی) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس سمیت مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے جبکہ ترکش چیف آف جنرل اسٹاف جنرل میٹن گورک پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان اعزازی تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 149ویں پی ایم اے لانگ کورس میں دوست ممالک کے 49 کیڈٹس بھی شامل ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف اعزازی چھڑی چودھویں مجاہد کورس کے انڈر افیسر الیاس خان نے اور کمانڈنٹ کین جونیئر انڈر افیسر دانش ستار نے حاصل کی۔ 23ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی کورس انڈر آفیسر شہر بانو بھی کمانڈنٹس کین کی مستحق قرار پائیں۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے کامیاب کیڈٹس اور ان کے والدین کو مبارکباد دی۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم