دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے شہر کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں:چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان

پاکستان کو موتیا بند کے بحران کا سامنا ،سرجریاں ناکافی ، 4 سال بعد سفید موتیا کے مریض 18 لاکھ سے بڑھ جائیں گے۔

نائب وزیراعظم اور بحرین کے وزیر خارجہ کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں ‘ورلڈ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈے 2026’ کی تقریب ، وزیراعظم کے معاون خصوصی شریک

خیرپور میں پلاٹ کی ملکیت پر گروہی تصادم، فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا دھرنا

کراچی ماڑی پور روڈ پر سوزوکی اُلٹنے سے 6 افراد شدید زخمی ، علاج کے لیے سول اسپتال منتقل

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آباد: مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک

فیصل آباد(پی پی آئی) تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خطرناک ڈاکو کی شناخت عبدالقادر کے نام سیہوئی، چند روز قبل ملزم عبدالقادر نے ٹرانسپورٹرز کے ملازمین کو بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کرکے مضروب بھی کیا تھا۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزم بھتہ خوری، ڈکیتی اور دیگر سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھا، ہلاک ہونے والے ملزم کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔