خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن،11 دہشتگردہلاک، شمالی وزیرستان میں ایکمارا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان / شمالی وزیرستان(پی پی آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کئے گئے،  انٹیلیجنس بنیادوں پر دومختلف آپریشنز کے دوران 11 دہشتگردہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید فائرنگ کے تبادلہ میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔جبکہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد مارا گیا۔انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن دہشتگردوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔۔