اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف شہروں میں کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی، پشاور، اسلام آباد، لاہور اور پنڈی بھٹیاں میں کی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 156 کلو گرام چرس، 96 کلو گرام افیون، 1.4 کلو گرام ہیروئن، 470 نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔