سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بٹگرام میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

بٹ گرام(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے شہر بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پرمنگل کی صبح نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار امجد حسین شاہ شہید ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق میت کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کیا گیا بعد ازاں جسد خاکی کو پولیس لائن بٹگرام لایا گیا اور ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ شہید پولیس کانسٹیبل  امجد حسین شاہ کا تعلق ضلع ہری پور سے ہے۔ نامعلوم حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دیگئی ہے، ضلع کے داخلی خارجی راستوں پر چیکنگ کر نے والے ضلعی پولیس اہلکاروں کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔۔