سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ کل لاہور میں کھیلا جائیگا

لاہور(پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا،پی پی آئی کے مطابق پانچ میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے، پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔