خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام آج گلگت بلتستان نہیں آئیں گے،دورہ ملتوی

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام  اسلام آباد میں اہم سرکاری مصروفیات کے باعث 24 اپریل کو گلگت بلتستان نہیں آئیں گے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزیر جلد اپنے دورہ گلگت بلتستان کے نئے شیڈول کا اعلان کریں گے۔