خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز آئندہ ماہ ہوگا

کراچی(پی پی آئی)عازمین حج  کیلئے حج پروازیں 9مئی سے9 جون تک چلائی جائیں گی۔ عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ26 اپریل کو ختم ہو گا،نئے اقدامات اور مناسک حج سے متعلق122مقامات پر40حج ٹرینرز تربیت فراہم کر رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق عازمینِ حج کی لازمی ویکسین کا عمل حج پروازوں سے قبل30 اپریل سے شروع کیا جائے گا،تمام عازمینِ حج کو سوٹ کیس،ہیڈ کیری بیگ بھی دیا جائے گا جبکہ جوتوں کیلئے تھیلا،احرام بیلٹ اور خواتین کے لئے سبز رنگ کے پاکستانی پرچم والے سکارف مہیا کئے جائیں گے۔