خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بڑھتی قادیانی سرگرمیاں روکنے کیلئے دینی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کل ہوگی

کراچی(پی پی آئی)عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کا تحفظ، ملک میں بڑھتی قادیانی سرگرمیاں روکنے کیلئے متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کیلئے دینی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس 27 اپریل کو ہوگی،پی پی آئی کے مطابق صدارت عالمی مبلغ اسلام پیر سید منور حسین جماعتی سجادہ نشین حضرت امیر ملت علی پور سیداں شریف کریں گے۔