شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر راولپنڈی ِ،ملتان براستہ کندیاں کے درمیان چلنے والی128ڈاون مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ 128ڈاون مہر ایکسپریس راولپنڈی سے شام 5بجکر 30منٹ پر روانہ ہو کر جنڈ، میانوالی، دریا خان، سناواں سے ہوتی ہوئی اگلے روز صبح 8 بجکر 55 منٹ پر ملتان پہنچے گی۔پی پی آئی کے مطابق اس سے پہلے یہ ٹرین راولپنڈی سے شام5بجے روانہ ہوتی تھی۔