خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

درود پاک کی برکت سے مشکلات ٹل جاتی ہیں: محمد انور پٹنی

کراچی(پی پی آئی) تحفظ ختم نبوت  فورم  کے سربراہ محمد انور پٹنی نے کہا ہے کہ درود پاک وہ مبارک نیکی ہے جس کی برکت سے مشکلات ٹلتی ہیں، وہ مشکلات جو ہم پر آچکی ہیں،جن کا سامنا ہم کررہے ہیں یا وہ مشکلات جو ابھی ہم پر آنے والی ہیں، درود پاک کی برکت سے وہ آنے سے قبل ہی ٹل جاتی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحفظ ختم نبوت  فورم  کے  وفد سے گفتگو   کرتے ہوئے کیا۔