اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہرقائد میں مہنگائی کا راج،چکن،بیف،مٹن کی قیمتیں آسمان پر

کراچی(پی پی آئی)شہرقائد میں مہنگائی کا راج برقرار ہے، پروٹین کا سستا سورس،چکن بھی سستا نہیں ہو سکا۔پی پی آئی کے مطابق مرغی بھی 700 روپے تک فروخت ہونے لگیہے، مٹن  2400 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے،جبکہ مٹن لیگ2700 روپے فی کلوگرام تک فروخت کی جارہی ہے۔ بیف قیمہ 1000 روپے اور کٹے اور بچھڑے کا گوشت 1000 سے 1200 روپے فی کلوگرام ہے۔