حیدرآباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور مختلف رکاوٹیں ہٹانے کے حکم کا حیدرآباد میں شہریوں نے خیرمقدم کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اس وقت حیدرآباد کے متعددعلاقوں میں سڑکوں اور گلیوں کورکاوٹیں لگا کر بند کیا ہو ا ہے،ان علاقوں میں مکینوں کو بھی اپنے گھر پہنچنے کیلئے کافی گھوم کر جانا پڑتا ہے.پی پی آئی کے مطابق قاسم آباد،لطیف آباد، پھلیلی،پریٹ آباد،نئی ہاؤسنگ اسکیموں،ٹنڈو فضل سمیت دیگر علاقوں میں بعض افراد اور سوسائٹیوں نے نہ صرف گلیوں کو بند کیا ہوا ہے بلکہ فٹ پاتھوں پر بھی خیمے لگا کر گارڈز کو کی چوکیاں قائم کر رکھی ہیں جس سے لوگوں میں تحفظ کے بجائے خوف بھی پیدا ہوتا ہے۔
Latest from Blog
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان
لندن(پی پی آئی) برطانیہ میں اگلے تعلیمی سال سے حصول تعلیم کے لیے جن غیر ملکی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے کیچ، تربت اضلاع میں ڈینگی کی وبا پھیلنے سے 14 افراد
راچی(پی پی آئی)خام غذائی اشیا کی برآمدات اپریل میں 23.19 فیصد بڑھ کر 57 کروڑ ڈالر
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل 28 مئی کے اجلاس میں نوازشریف کو
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صدر شہباز شریف کو قائم مقام صدر
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سید عبدالاحد نے بلوچستان
کوئٹہ (پی پی آئی)آل پاکستان مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن (اے پی ایم ایم اے) کے