متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاک فوج کے زیراہتمام دو روزہ امن میلے کا انعقاد

کوہاٹ(پی پی آئی)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاک فوج کے زیراہتمام دو روزہ امن میلے کا انعقاد کیا گیا۔مقامی اور افغان طلبا نے ثقافتی اور روایتی سمیت مختلف اسٹالز لگائے۔ کھانے پینے کے روایتی سٹال بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے۔میلے میں طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔یونیورسٹی کے فیکلٹی اور طلبا نے امن میلے کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور مادر وطن کے دفاع میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔