کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریگی

کراچی(پی پی آئی)ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق  دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز اپریل کے تیسرے ہفتے سے مئی کے پہلے ہفتے کے درمیان ہوگی۔