کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی سندھ آج سے3 روزہ یکجہتی فلسطین منائے گی

کراچی(پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ نے غزہ میں قابض فوج کی  درندگی،انسانی حقوق کی پامالی اورفلسطینی عوام سے یکجہتی کیلئے جمعہ8سے اتوار10مارچ تک سہ روزہ یکجہتی فلسطین منانے کااعلان کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق امیرجماعت سندھ محمد حسین محنتی نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جمعہ کے اجتماعات میں مظلوم فلسطینی بھائیوں سے اظہاریکجہتی اورغاصب فوج کی درندگی کیخلاف قراردادیں منظور کی جائیں،جبکہ جمعہ، ہفتہ واتوارکو مظاہروں اوراستقبال رمضان اجتماعات میں بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں پر مسلط جنگ کی مذمت کی جائے۔