کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8مارچ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا،اس دن کے حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز جلسے،جلوس،ریلیاں،مذاکرے،تھیٹر اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے جس سے خطاب کے دوران مقررین خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔ پی پی آئی کے مطابق ا س موقع پر خواتین کے خلاف ہر قسم کے تشدد کے خاتمہ اور ان کی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کے عزم کی تجدید کی جائے گی اخبارات میں خصوصی مضامین شائع اور نجی و سرکاری ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام  نشر کیے جائیں گے۔