شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی یقینی بنائیں گے:علامہ طاہر اشرفی

پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ حج اور عمرہ کے موقع پر کسی کی تصاویر اٹھانا جائز نہیں، شریعت اور اخلاق میں اس عمل کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے والوں نے پاکستان اور سعودی قوانین کی خلاف ورزی کی،حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ ایسی حرکات کرنے والوں کے خلاف ایکشن لے۔علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت اگر ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی تو بدنامی ہو گی، ہمارے لئے قابل شرم ہے کہ حرم شریف میں سیاسی نعرے لگیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مرتبہ روڈ ٹو مکہ کے تحت بھی حجاج جائیں گے، حجاج کرام کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا یقینی بنائیں گے، رابطہ عالمِ اسلامی میں مجھے اور مولانا فضل الرحمن کو رکن نامزد کیا گیا ہے، مسئلہ فلسطین کاایک ہی حل ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست قائم ہو۔