اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

ریاض)پی پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب میں ہیں جہاں وہ توانائی اورترقی کے لئے عالمی اشتراک کے حوالے سے ریاض میں آج ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے دوروزہ خصوصی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیراعظم عالمی صحت، مالیاتی نظام، انفارمیشن ٹیکنالوجی جامع ترقی، علاقائی تعاون اور عالمی ترقی کے تناظر میں توانائی کے متوازن استعمال پر پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔اس موقع پرمختلف عالمی رہنماؤں، عالمی تنظیموں کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات سے وزیراعظم کی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔