ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پاسبان اور انقلابی پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ، مشترکہ جدوجہد کا عزم

ضلع کونسل نوشہرو فیروز نے مالی سال 2026-27 کا تقریباً 99 کروڑ روپے کابچت بجٹ منظور

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ٹیکس نیٹ کے ڈیجیٹل سسٹم میں پروفیشنلزکی آمدنی پر ٹیکس کی اسکیمیں شامل

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے ٹیکس کو وسیع کرنے کے لیے ڈیجیٹل پر مبنی نظام کو حتمی شکل دے دی ہے، پی پی آئی کے مطابق ڈیجیٹل  سسٹم میں پیشہ ورانہ خدمات فراہم کرنے والے بھی جیسے وکلا، ڈاکٹرز، انجینئرز اور دیگر خدمات فراہم کرنے والوں کی آمدنی پر ٹیکس لگانے کی اسکیمیں شامل ہیں۔