ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

تربت(پی پی آئی)  بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تربت اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابقجمعہ کی علی الصبح محسوس ہونے والے زلزلے کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق تربت اور دیگر کچھ علاقوں میں آنے والے زلزلے کا مرکز تربت کے قریب تھا۔