پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان بنانے اور کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم کو گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا تعینات کرنے کی تجویز دی تھی جس سے وزیر اعظم نے اتفاق کر لیا، پی پی آئی کے مطابق جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان بنانے اور کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔