پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میٹرک امتحانات کراچی میں دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ

 کراچی(پی پی آئی)کراچی میں میٹرک امتحانات جاری ہیں پیر کودسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔پی پی آئی کے مطابق کراچی میں دسویں جماعت کا پیپر ریاضی وقت سے پہلے ہی واٹس اپ گروپ میں آگیا. خیال رہے کہ  پانچ روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل کرچی میں میٹرک کے تمام پرچے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ اب تک میٹرک بورڈ کے  تمام  پرچے منسوخ کرنے سے حوالے سے کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔