روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت نے پھر بجلی کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اے نے نیپراسے آئندہ سال کیلئے بجلی ٹیرف میں 4 روپے 16پیسے اضافے کی درخواست کردی ہے،جس میں لیسکو سمیت بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافہ مانگ لیاہے۔ پی پی آئی کے مطابق لیسکو رواں سال 22 روپے 95 پیسے فی یونٹ کے حساب سے بلنگ کر رہی ہے جبکہ آئندہ سال کیلئے 25 سے لیکر27روپے 11پیسے فی یونٹ پرٹیرف کی ڈیمانڈ ہے۔جس کے بعد نیپرا نے 23 مئی کو سماعت مقرر کر دی۔ذرائع کے مطابقمجوزہ 7 قیمتوں کی کیٹیگریز پر سماعت کی جائے گی جبکہ منظور ہونے والی قیمت پر آئندہ ماہ  بلنگ کی جائے گی۔