عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 راشن بانٹ کر مودی خود کو‘راجہ’اور عوام کو‘غلام’نہ سمجھیں: کانگریس

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)بھارت میں حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس نے کہاہے کہ مودی حکومت عوام کو راشن دے کر خود کو‘راجہ’اور عوام کو‘غلام’سمجھنے لگی ہے۔ کانگریس نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ملک کے غریبوں کی کھانے کی ضرورت پوری کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، جو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ہی یہ ذمہ داری ادا کرتی ہے۔ لیکن مودی حکومت عوام کو راشن دے کر خود کو‘راجہ’اور عوام کو‘غلام’سمجھنے لگی ہے۔اس پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ ایک طرف نریندر مودی عوام کے پیسوں سے عیاشی کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف ان کے غنڈے اناج کے لیے غریب عوام پر تشدد کررہے ہیں۔