فری راشن لینے کے باوجودبی جے پی کوووٹنہ دینے

بریلی/اترپردیش(پی پی آئی) اترپردیش کے شہر بریلی میں ایک دلت چوکیدار ویریندر کمار کو دو پولیس گارڈز نے اس وجہ سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس نے بی جے پی کا فری راشن لینے کے باوجود اسے لوک سبھا الیکشن میں ووٹ نہیں دیا۔حزب مخالف کی جماعتوں نے بھاجپا کے اس رویہ کی مذمت کرتے ہوئے  دلت چوکیدار ویریندر کمارکا مقدمہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائردرخواست خارج

Thu May 16 , 2024
لاہور(پی پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست […]