ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پی پی آئی) گندم آٹا، روٹی،نان اور پیٹرول کے بعد اب گھی کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔  ایک ماہ کے دورن برانڈ اے اور برانڈ بی کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 70سے 75روپے کمی کی گئی ہے،ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اے برانڈ کا تیل 75 روپے فی لیٹر سستا ہو کر 525 روپے اور اے برانڈ کا گھی 25 روپے سستا ہو کر 525روپے فی کلوگرام ہو گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسی طرح بی برانڈ کا گھی اور آئل فی لیٹر 70روپے کمی کے بعد 380روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔