سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں مچھلیوں کے شکار پر دوماہ کیلئے پابندی عائد

کوئٹہ(پی پی آئی) محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع ہونے پر یکم جون سے31 جولائی تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیکرٹری فشریز کے اعلامیہ میں بتایاگیا ہے کہ  دو ماہ تک مچھلیوں کے شکار پر پابندی  لگادی گئی ہے۔