ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 صارفین پر 35 ارب کا مزیدبوجھ، نرخوں میں 3 روپے 49 پیسے یونٹ اضافہ پر غور

اسلام آباد(پی پی آئی) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق سی پی پی اے نے اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹس اضافے کی درخواست دائر کر دی ہے، درخواست پر نیپرا 30 مئی کو سماعت کرے گی۔سی پی پی اے کی درخواست منظور ہونے کے بعد بجلی صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیش نظر نیپرا کی جانب سے درخواست کی منظوری دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔