متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلوف اور فلڈ سیلاب کا خدشہ

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث رواں ہفتے گلیشئر پگلنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ممکنہ گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (گلاف) کے واقعات اور سیلاب سے خبردار کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق گلوف اور فلڈ سیلاب سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے برف سے ڈھکے ہوئے اور برفانی علاقے متاثر ہونے کاخدشہ ہے۔مقامی حکام نے گلیشیئرز کے قریب رہنے والے لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔۔