متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یاسمین راشدکی طبیعت بہتر نہ ہوسکی، آکسیجن پر منتقل

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی شدید گرمی کے سبب کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں گزشتہ روز اسپتال منتقل کردیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد سروسز اسپتال میں زیر علاج ہے، ڈاکٹرز کے مطابق یاسمین راشد کی طبعیت بہترنہ ہوسکی، یاسمین راشد کو آکسیجن پر منتقل کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد کے جسم میں پانی کی شدید کمی ہے، یاسمین راشد کو اسپتال داخل ہونے کے بعد بھی متعدد مرتبہ قے ہوئی، یاسمین راشد کو صبح درد کی شکایت ہوئی، یاسمین راشد کو درد کم کرنے کے انجیکشن بھی دیئے گئے۔